خط الحاق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ملانے والا خط، وہ لکیر جو چھوٹی ہوئی عبارت کے لکھنے کی جگہ کھینچی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ملانے والا خط، وہ لکیر جو چھوٹی ہوئی عبارت کے لکھنے کی جگہ کھینچی جاتی ہے۔